زند اسفل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھ کی چھوٹی انگلی (چنگلیاں) سے ملی ہوئی پنجے کی طرف کی ہڈی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھ کی چھوٹی انگلی (چنگلیاں) سے ملی ہوئی پنجے کی طرف کی ہڈی۔